ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

CAA اور NRC کے خلاف احتجاج کا بڑھ رہا ہے دائرہ، دہلی کے شاہین باغ سمیت دیوبند، جمشید پور، ممبئی، اورنگ آباد، کولکاتا اور پٹنہ میں احتجاج جاری

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف احتجاج کا دائرہ بڑھ رہا ہے۔ دہلی کے شاہین باغ علاقے میں گزشتہ ایک ماہ سے شہریت کے قانون کے خلاف مظاہرے جاری ہیں ۔سینکڑوں خواتین اور مظاہرین یہاں دھرنے پر بیٹھی ہوئی ہیں ۔دہلی کے شاہین باغ سمیت ۔دیوبند۔ جمشید پور۔ ممبئی ۔اورنگ آباد ۔ کولکاتا اور پٹنہ میں احتجاج جاری ہے۔ پٹنہ کے سبزی باغ میں سی اے اے ۔ این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جار ی ہے ۔ بڑی تعداد میں مظاہرین احتجاج میں حصہ لے رہے ہیں۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 16, 2020 08:01 AM IST

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف احتجاج کا دائرہ بڑھ رہا ہے۔ دہلی کے شاہین باغ علاقے میں گزشتہ ایک ماہ سے شہریت کے قانون کے خلاف مظاہرے جاری ہیں ۔سینکڑوں خواتین اور مظاہرین یہاں دھرنے پر بیٹھی ہوئی ہیں ۔دہلی کے شاہین باغ سمیت ۔دیوبند۔ جمشید پور۔ ممبئی ۔اورنگ آباد ۔ کولکاتا اور پٹنہ میں احتجاج جاری ہے۔ پٹنہ کے سبزی باغ میں سی اے اے ۔ این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جار ی ہے ۔ بڑی تعداد میں مظاہرین احتجاج میں حصہ لے رہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین