ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

پرینکا گاندھی نے بلریا گنج میں زخمیوں سے کی ملاقات، احتجاجی خواتین پر پولیس نے کیا تھا طاقت کا استعمال

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اعظم گڑھ کے بلریا گنج کا دورہ کیا۔ بلریا گنج میں احتجاجی خواتین پر پولیس نے طاقت کا استعمال کیا تھا۔ خواتین بلریا گنج کے جوہر پارک میں سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کر رہی تھیں۔ دورے سے پہلے پرینکا نے ٹویٹ کیا تھا کہ جمہوریت میں آواز اٹھانا ظلم نہیں ہے اور میرا فرض ہے کہ جن کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے میں ان کے ساتھ کھڑی ہوؤں۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Feb 12, 2020 02:46 PM IST

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اعظم گڑھ کے بلریا گنج کا دورہ کیا۔ بلریا گنج میں احتجاجی خواتین پر پولیس نے طاقت کا استعمال کیا تھا۔ خواتین بلریا گنج کے جوہر پارک میں سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کر رہی تھیں۔ دورے سے پہلے پرینکا نے ٹویٹ کیا تھا کہ جمہوریت میں آواز اٹھانا ظلم نہیں ہے اور میرا فرض ہے کہ جن کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے میں ان کے ساتھ کھڑی ہوؤں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین