ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

جے این یو تشدد، سی اے اے اور این آرسی کے خلاف سپریم کورٹ کے لان میں پڑھی گئی آئین کی تمہید: دیکھیں ویڈیو

نئی دہلی: جے این یو میں ہوئے طلباء پر ہوئے تشدد، سی اے اے اور این آرسی کی مخالفت میں سپریم کورٹ کے لان میں وکلاء نے آئین کی تمہید پڑھی۔ پرشانت بھوشن، سلمان خورشید، سنجے کامنی جیسوال وغیرہ نے آئین کی تمہید پڑھ کراحتجاج درج کرائی۔ دہلی پولیس کے خلاف بھی ناراضگی کا اظہارکیا گیا۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 08, 2020 12:03 AM IST

نئی دہلی: جے این یو میں ہوئے طلباء پر ہوئے تشدد، سی اے اے اور این آرسی کی مخالفت میں سپریم کورٹ کے لان میں وکلاء نے آئین کی تمہید پڑھی۔ پرشانت بھوشن، سلمان خورشید، سنجے کامنی جیسوال وغیرہ نے آئین کی تمہید پڑھ کراحتجاج درج کرائی۔ دہلی پولیس کے خلاف بھی ناراضگی کا اظہارکیا گیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین