ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

راجستھان بحران: اشوک گہلوت نے سچن پائلٹ کو بنایا نشانہ: دیکھیں ویڈیو

راجستھان بحران پر وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے ایک بار پھر سابق نائب وزیراعلیٰ سچن پائلٹ پر حملہ بولتے ہوئے بی جے پی کے ہاتھوں میں کھیلنے کی بات کہی ہے۔ انہوں نے کانگریس کی جانب سے نوازے جانے کے بعد بھی کانگریس کی پیٹ میں چھرا گھونپنے کا الزام لگایا۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jul 20, 2020 10:30 PM IST

راجستھان بحران پر وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے ایک بار پھر سابق نائب وزیراعلیٰ سچن پائلٹ پر حملہ بولتے ہوئے بی جے پی کے ہاتھوں میں کھیلنے کی بات کہی ہے۔ انہوں نے کانگریس کی جانب سے نوازے جانے کے بعد بھی کانگریس کی پیٹ میں چھرا گھونپنے کا الزام لگایا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading