ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

Ramazan 2021 : اگر گھر میں اکیلے پڑھ رہے ہیں تراویح تو جانئے کیا ہے اس کیلئے صحیح وقت

رمضان المبارک کے مقدس مہینہ کا آغاز ہوچکا ہے ۔ یہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے ۔ اس ماہ کی خاص عبادتوں میں تراویح کافی اہم ہے ۔ جانئے تراویح پڑھنے کا صحیح وقت کیا ہے اور کس وقت سے کس وقت تک تراویح کی نماز ادا کی جاسکتی ہے ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Apr 16, 2021 12:30 AM IST

رمضان المبارک کے مقدس مہینہ کا آغاز ہوچکا ہے ۔ یہ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے ۔ اس ماہ کی خاص عبادتوں میں تراویح کافی اہم ہے ۔ جانئے تراویح پڑھنے کا صحیح وقت کیا ہے اور کس وقت سے کس وقت تک تراویح کی نماز ادا کی جاسکتی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین