ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

Ramazan 2021 : جانئے رمضان کے دوسرے عشرہ کے کیا کیا ہیں فضائل اور کن کن عبادتوں اور دعاوں کا کرنا چاہئے اہتمام

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ سایہ فگن ہے ۔ مسلمانان عالم اس پاک مہینہ میں عبادتوں میں مصروف ہیں ۔ رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کا آغاز ہوچکا ہے ۔ آئیے جانتے ہیں رمضان کے دوسرے عشرہ کے فضائل کیا کیا ہیں اور کن کن عبادتوں کا اہتمام کرنا چاہئے ۔ دیکھئے یہ ویڈیو ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Apr 25, 2021 01:02 AM IST

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ سایہ فگن ہے ۔ مسلمانان عالم اس پاک مہینہ میں عبادتوں میں مصروف ہیں ۔ رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کا آغاز ہوچکا ہے ۔ آئیے جانتے ہیں رمضان کے دوسرے عشرہ کے فضائل کیا کیا ہیں اور کن کن عبادتوں کا اہتمام کرنا چاہئے ۔ دیکھئے یہ ویڈیو ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین