ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

Namaz Of Eid: عید الفطر کی نماز کا طریقہ کیا ہے؟: ویڈیو

عید کی نماز کا طریقہ کیا ہے اس کے بارے میں تفصیل جانیں۔ نماز عید الفطر کے بعد خطبہ مختصر طریقہ پر دیکھ کر بھی پڑھا جا سکتا ہے ۔اگر خطبہ نہ ملے تو خطبہ چھوڑا بھی جا سکتا ہے ۔ایک ضروری بات لوگوں سے یہ بھی کہنا ہے کہ عید کے دن اپنے گھروالوں کے ساتھ خوشیاں منائیں ۔عید کے دن مصافحہ اور معانقہ کرنے سے بچیں اور کورونا کی وبائی بیماری کے خاتمہ کے لئے سوشل ڈسٹنس کا خیال رکھیں۔

وطن نامہ| News18 Urdu | May 13, 2021 08:10 AM IST

عید کی نماز کا طریقہ کیا ہے اس کے بارے میں تفصیل جانیں۔ نماز عید الفطر کے بعد خطبہ مختصر طریقہ پر دیکھ کر بھی پڑھا جا سکتا ہے ۔اگر خطبہ نہ ملے تو خطبہ چھوڑا بھی جا سکتا ہے ۔ایک ضروری بات لوگوں سے یہ بھی کہنا ہے کہ عید کے دن اپنے گھروالوں کے ساتھ خوشیاں منائیں ۔عید کے دن مصافحہ اور معانقہ کرنے سے بچیں اور کورونا کی وبائی بیماری کے خاتمہ کے لئے سوشل ڈسٹنس کا خیال رکھیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین