ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

وشاکھاپٹنم میں گیس لیک ہونے سے مقامی لوگوں کو دقت، سانس لینے میں پریشانی، آنکھوں میں جلن: ویڈیو دیکھیں

آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں پھر سے گیس لیک ہونے کی خبر سامنے آئی ہے۔ بتادیں کہ کورا۔منڈل انٹرنیشنل لمیٹیڈ فیکٹری میں گیس لیک ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ لوگوں کو سانس لینے میں پریشانی اور آنکھوں میں جلن ہو رہی ہے۔ جائے وقوع پر پولیس اور ریوینیو افسران پہنچ گئے ہیں۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 13, 2020 03:45 PM IST

آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں پھر سے گیس لیک ہونے کی خبر سامنے آئی ہے۔ بتادیں کہ کورا۔منڈل انٹرنیشنل لمیٹیڈ فیکٹری میں گیس لیک ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ لوگوں کو سانس لینے میں پریشانی اور آنکھوں میں جلن ہو رہی ہے۔ جائے وقوع پر پولیس اور ریوینیو افسران پہنچ گئے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading