ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

آرمی ڈے پر جنرل نروانے کا فوج سے خطاب: ویڈیو

آج آر می ڈے ہے۔ اس موقع پر صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند اوروزیراعظم نریندر مودی نے فوجیوں اور اُن کے اہل خانہ کو مبارکباد دی ہے۔انھوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک کو فوجیوں پر فخر ہے ۔وزیراعظم نریندر مودی نے فوجیوں کو سلام کیا ہے۔اس موقع پر سی ڈی ایس نے فوج کو مبارکباد دی ہے۔۔یہ دن تاریخی اہمیت کا حامل ہے ۔ انیس سو انچاس میں آج ہی دن جنرل کے ایم کریپّا نے فوج کی کمان سنبھالی تھی۔ انھوں نے آخری برطانوی کمانڈر ان چیف جنرل فرانسِس بوچر سے کمان لی تھی۔جنرل کے ایم کریپّا آزادی کے ہندوستانی فوج کے پہلے کمانڈر ان چیف تھے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 15, 2021 04:09 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین