کرناٹک کے بیلگام سے بڑی خبر: حجاب کو لیکر احتجاج کرنے والے 6 نوجوانوں کو کیا گیا گرفتار
کرناٹک کے بیلگام میں حجاب تنازع معاملے میں چھ نوجوانوں کو پولیس نے لیا حراست میں ۔ بیلگام کےوجےانسٹی ٹیوٹ پیرامیڈیکل کالج کےباہرپیش آیاواقعہ۔ حجاب کیلئے اجازت حاصل کرنےکےمقصدسےجمع ہوئے تھے نوجوان ۔ کرناٹک ہائی کورٹ میں حجاب پرسماعت کا سلسلہ جاری ۔ عرضی گزاروں کی جانب سے مذہبی احکام اور آئین کی روشنی میں وکلا پیش کررہے ہیں دلیلیں۔