ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

پلاننگ کمیشن کی سابق ممبر سیدہ سیدین حمید نے کی شاہین باغ مظاہرین سے گفتگو ، کہی یہ بات

پلاننگ کمیشن کی سابق ممبر سیدہ سیدین حمید نے شاہین باغ میں مظاہرہ کررہی خواتین سے بات چیت کی ۔ انہوں نے بتایا کہ خواتین نے سات مطالبات پیش کئے ہیں ، جن میں سیکورٹی کا مسئلہ سب اہم ہے ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Feb 22, 2020 11:32 PM IST

پلاننگ کمیشن کی سابق ممبر سیدہ سیدین حمید نے شاہین باغ میں مظاہرہ کررہی خواتین سے بات چیت کی ۔ انہوں نے بتایا کہ خواتین نے سات مطالبات پیش کئے ہیں ، جن میں سیکورٹی کا مسئلہ سب اہم ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین