ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

چنئی بارش سے بے حال، کئی علاقے آئے زیر آب، لوگوں کو مشکلات کا سامنا، الرٹ جاری

چنئی میں مسلسل بارش سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔کوڈمبکم اور اشوک نگر میں رہائشی علاقے زیر آب آگیے ہیں۔بارش اور اس سے جڑے مختلف واقعات میں اب تک دس سے زائد افراد جاں بحق ہوگیے ہیں۔۔ ۔سڑکوں پر جگہ جگہ پانی جمع ہے۔ کچھ مقامات پر پیڑ بھی گرے ہیں۔ سڑک اور ٹرین خدمات متاثر ہورہی ہے کچھ ٹرینوں کو معطل بھی کیا گیا ہے۔۔ تاہم فضائی خدمات جاری ہے۔ ۔ محکمہ موسمیات نے آج مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ بیس اضَلاع میں الرٹ جاری کیا گیا ہے۔۔۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 11, 2021 02:47 PM IST

چنئی میں مسلسل بارش سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔کوڈمبکم اور اشوک نگر میں رہائشی علاقے زیر آب آگیے ہیں۔بارش اور اس سے جڑے مختلف واقعات میں اب تک دس سے زائد افراد جاں بحق ہوگیے ہیں۔۔ ۔سڑکوں پر جگہ جگہ پانی جمع ہے۔ کچھ مقامات پر پیڑ بھی گرے ہیں۔ سڑک اور ٹرین خدمات متاثر ہورہی ہے کچھ ٹرینوں کو معطل بھی کیا گیا ہے۔۔ تاہم فضائی خدمات جاری ہے۔ ۔ محکمہ موسمیات نے آج مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ بیس اضَلاع میں الرٹ جاری کیا گیا ہے۔۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین