ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

تسلیم بنیں میسور کی پہلی مسلم خاتون میئر: دیکھیں ویڈیو

میسور سٹی کارپوریشن کیلئے تسنیم بانو مئیر منتخب ہوئی ہیں۔ میسور کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی مسلم خاتون کو مئیر بننے کا موقع ملا ہے۔ تسنیم بانو جے ڈی ایس کی کارپوریٹر ہیں۔ میسور شہر کے مینا بازار کی نمائندگی کرتی ہیں۔ میسور سٹی کارپوریشن میں پچھلے ایک سال سے کانگریس اور جے ڈی ایس اتحاد کا قبضہ ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 18, 2020 03:37 PM IST

میسور سٹی کارپوریشن کیلئے تسنیم بانو مئیر منتخب ہوئی ہیں۔ میسور کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی مسلم خاتون کو مئیر بننے کا موقع ملا ہے۔ تسنیم بانو جے ڈی ایس کی کارپوریٹر ہیں۔ میسور شہر کے مینا بازار کی نمائندگی کرتی ہیں۔ میسور سٹی کارپوریشن میں پچھلے ایک سال سے کانگریس اور جے ڈی ایس اتحاد کا قبضہ ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading