ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

تلنگانہ میں یکم فروری سے 9 ویں جماعت سے اوپر تمام تعلیمی اداروں کو کھولنے کا اعلان

تلنگانہ میں یکم فروری سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہونے جارہا ہے ۔ریاستی حکومت نے نویں جماعت سے لے کر انٹر ڈگری پی جی تک کے تمام تعلیمی اداروں کو کھولنے کا اعلان کیا ہے ۔ اس سلسلے میں ریاستی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی کی قیادت میں حیدرآباد میں کوآرڈی نیشن میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ریاستی وزراء کے علاوہ مختلف محکموں کے سکریٹریز اور دیگر نے شرکت کی۔ وزیر تعلیم نے بتایا کہ پچیس جنوری تک تمام اسکولوں میں بنیادی سہولتوں کے علاوہ اسکوں کو سینیٹائیز کیا جائے گا۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 18, 2021 07:40 PM IST

تلنگانہ میں یکم فروری سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہونے جارہا ہے ۔ریاستی حکومت نے نویں جماعت سے لے کر انٹر ڈگری پی جی تک کے تمام تعلیمی اداروں کو کھولنے کا اعلان کیا ہے ۔ اس سلسلے میں ریاستی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی کی قیادت میں حیدرآباد میں کوآرڈی نیشن میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ریاستی وزراء کے علاوہ مختلف محکموں کے سکریٹریز اور دیگر نے شرکت کی۔ وزیر تعلیم نے بتایا کہ پچیس جنوری تک تمام اسکولوں میں بنیادی سہولتوں کے علاوہ اسکوں کو سینیٹائیز کیا جائے گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین