ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

حیدرآباد میں آئے تباہ کن سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی تقسیم پر روک

حیدرآباد میں آئے تباہ کن سیلاب کے بعد تلنگانہ حکومت نے سیلاب متاثرین کے لئے امداد کا اعلان کیا تھا، لیکن اس امدادی رقم پر الیکشن کمیشن نے ضابۂ اخلاق کے پیش نظر روک لگادی ہے، اور الیکشن کمیشن نے یہ فیصلہ اپوزیشن کی شکایت کے بعد لیا ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 18, 2020 09:33 PM IST

حیدرآباد میں آئے تباہ کن سیلاب کے بعد تلنگانہ حکومت نے سیلاب متاثرین کے لئے امداد کا اعلان کیا تھا، لیکن اس امدادی رقم پر الیکشن کمیشن نے ضابۂ اخلاق کے پیش نظر روک لگادی ہے، اور الیکشن کمیشن نے یہ فیصلہ اپوزیشن کی شکایت کے بعد لیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین