Telangana GHMC Elections 2020 : بی جے پی لیڈرس کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت درج
بی جے پی لیڈروں کے متنازع بیانات کے خلاف ٹی آر ایس پارٹی نے الیکشن کمیشن میں شکایت کی ہے ۔ ٹی آر ایس کے ریاستی سیکرٹری کی قیادت میں ایک وفد نے ریاستی الیکشن کمشنر پارتھا سارتھی ملاقات کر کے بی جے پی لیڈر ڈی اروند کے خلاف کاروائی کرنے کی مانگ کی ۔