ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

گورنر کوٹے سے منتخب تین ارکان کونسل کو تلنگانہ ہائی کورٹ کا نوٹس

تلنگانہ ہائی کورٹ نے حالیہ دنوں گورنر کوٹے کے تحت قانوں ساز کونسل کے لئے منتخب تین ارکان کے انتخاب کو چیلینج کرنے والی عرضی کو سماعت کے لئے قبول کرلیا ہے، اور تینوں ارکان کونسل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چار ہفتے میں جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ہے، ریاستی حکومت کی سفارش پر گورنر نے جی وینکینا وشو راج ساریا اور دیانند کو قانون سازکونسل کے لئے منتخب کیا تھا، لیکن ہائی کورٹ نے ایک سماجی کارکن دھانو گوپال کی جانب سے دائر عرضی کو سماعت کے لئے قبول کرلیا ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 24, 2020 03:57 PM IST

تلنگانہ ہائی کورٹ نے حالیہ دنوں گورنر کوٹے کے تحت قانوں ساز کونسل کے لئے منتخب تین ارکان کے انتخاب کو چیلینج کرنے والی عرضی کو سماعت کے لئے قبول کرلیا ہے، اور تینوں ارکان کونسل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چار ہفتے میں جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ہے، ریاستی حکومت کی سفارش پر گورنر نے جی وینکینا وشو راج ساریا اور دیانند کو قانون سازکونسل کے لئے منتخب کیا تھا، لیکن ہائی کورٹ نے ایک سماجی کارکن دھانو گوپال کی جانب سے دائر عرضی کو سماعت کے لئے قبول کرلیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین