ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی کی درگاہ حضرات یوسفین پر حاضری

تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی، تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ کے صدر محمد سلیم، جی ایچ ایم سی کے ڈپٹی میئر بابا فصیح الدین نے درگاہ حضرات یوسفین پر حاضری دی، اور انہوں نے چادر پیش کی، اس کے علاوہ انہوں نے زائرین کی سہولت کے لئے بیت الخلاء اور وضو کے لئے حوض کا بھی افتتاح کیا، اور ریاست میں امن و ترقی کے لئے دعا کی۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 18, 2021 12:07 AM IST

تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی، تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ کے صدر محمد سلیم، جی ایچ ایم سی کے ڈپٹی میئر بابا فصیح الدین نے درگاہ حضرات یوسفین پر حاضری دی، اور انہوں نے چادر پیش کی، اس کے علاوہ انہوں نے زائرین کی سہولت کے لئے بیت الخلاء اور وضو کے لئے حوض کا بھی افتتاح کیا، اور ریاست میں امن و ترقی کے لئے دعا کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین