ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

تلنگانہ : گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1321 نئے کیس ، پانچ اموات

تلنگانہ میں کورونا کے ایک ہزار تین سو اکیس نئے کیس درج ہوے ہیں ۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ریاست بھر میں باسٹھ ہزار نو سو ترسٹھ افراد کا کورونا ٹسٹ کیا گیا ۔ جس میں سے ایک ہزار تین سو اکیس افراد کورونا سے متاثر پائے گئے ۔ کل ایک ہی دن میں کورونا سے پانچ مریضوں کی موت ہوچکی ہے ۔ ریاست بھر میں آٹھ ہزار ایکٹیو کیس ہیں ۔ جن میں سے تین ہزار آٹھ سو چھیاسی افراد ہوم کورنٹین میں ہیں ۔ گریٹر حیدرآباد کے حدود میں تین سو بیس کیس درج ہوئے ہیں ۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 04, 2021 12:34 PM IST

تلنگانہ میں کورونا کے ایک ہزار تین سو اکیس نئے کیس درج ہوے ہیں ۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ریاست بھر میں باسٹھ ہزار نو سو ترسٹھ افراد کا کورونا ٹسٹ کیا گیا ۔ جس میں سے ایک ہزار تین سو اکیس افراد کورونا سے متاثر پائے گئے ۔ کل ایک ہی دن میں کورونا سے پانچ مریضوں کی موت ہوچکی ہے ۔ ریاست بھر میں آٹھ ہزار ایکٹیو کیس ہیں ۔ جن میں سے تین ہزار آٹھ سو چھیاسی افراد ہوم کورنٹین میں ہیں ۔ گریٹر حیدرآباد کے حدود میں تین سو بیس کیس درج ہوئے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین