ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی کورونا وائرس سے متاثر، جوبلی ہلز اپولو ہاسپٹل منتقل

تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ رپورٹ مثبت آنے کے بعد وزیر داخلہ کو حیدرآباد کے جوبلی ہلز اپولو ہاسپٹل منتقل کیا گیا ہے۔ گزشتہ دو دنوں کے دوران وزیر داخلہ کے پروگرام میں شرکت کرنے والے عہدیداروں کو کورنٹائین میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ وزیر داخلہ کے گھر کے قریبی علاقوں کو سینٹیٹائز کیا گیا۔ وزیر داخلہ کے اہل خانہ کو ہوم کورنٹائین کردیا گیا ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 29, 2020 02:48 PM IST

تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ رپورٹ مثبت آنے کے بعد وزیر داخلہ کو حیدرآباد کے جوبلی ہلز اپولو ہاسپٹل منتقل کیا گیا ہے۔ گزشتہ دو دنوں کے دوران وزیر داخلہ کے پروگرام میں شرکت کرنے والے عہدیداروں کو کورنٹائین میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ وزیر داخلہ کے گھر کے قریبی علاقوں کو سینٹیٹائز کیا گیا۔ وزیر داخلہ کے اہل خانہ کو ہوم کورنٹائین کردیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading