ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

آندھرا ہائی کورٹ کا متفقہ طور پر منتخب ہونے والے امیدواروں کے حق میں فیصلہ

ریاستی الیکشن کمیشن نے متفقہ طور پر منتخب امیدواروں کے معاملے میں جانچ کے احکامات دئے تھے ۔ الیکشن کمیشن کے فیصلہ کو حکمراں جماعت کے لیڈروں نے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا ۔ آج عدالت نے اپنے فیصلہ میں کہا کہ متفقہ طور پر منتخب ہونے والے امیدواروں کے معاملہ میں الیکشن کمیشن کو مداخلت کا حق نہیں ہے ۔ عدالت نے اس معاملے میں ڈکلریشن دینے کا الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے ۔ آندھرا پردیش ہائی کورٹ نے ایم پی ٹی سی ۔ زیڈ پی ٹی سی انتخابات پر اہم فیصلہ دیا ہے ۔ ریاستی الیکشن کمیشن نے متفقہ طور پر منتخب امیدواروں کے معاملے میں جانچ کے احکامات دئے تھے ۔ الیکشن کمیشن کے فیصلہ کو حکمراں جماعت کے لیڈروں نے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا ۔ آج عدالت نے اپنے فیصلہ میں کہا کہ متفقہ طور پر منتخب ہونے والے امیدواروں کے معاملہ میں الیکشن کمیشن کو مداخلت کا حق نہیں ہے ۔ عدالت نے اس معاملے میں ڈکلریشن دینے کا الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے ۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 16, 2021 10:17 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین