ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

بنگلورو میں Eid Al Fitr کی تیاریاں، عید کی خوشیوں میں غریبوں کو شامل کرنے کا خوبصورت منظر

عید الفطر کی خوشیوں میں غریبوں کو شامل کرنے کا خوشنما اور خوبصورت منظر شہر گلستان بنگلورو میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔ سماجی کارکن سید عبدالکریم ہر سال کی طرح اس بار بھی عید کیلئے راشن کٹس تقسیم کررہے ہیں۔ انہوں نے اپنے علاقے کے تین ہزار خاندانوں میں راشن تقسیم کئے۔ بلا لحاظ مذہب و ملت یہ سماجی خدمت انجام دی ہے

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 30, 2022 04:12 PM IST

عید الفطر کی خوشیوں میں غریبوں کو شامل کرنے کا خوشنما اور خوبصورت منظر شہر گلستان بنگلورو میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔ سماجی کارکن سید عبدالکریم ہر سال کی طرح اس بار بھی عید کیلئے راشن کٹس تقسیم کررہے ہیں۔ انہوں نے اپنے علاقے کے تین ہزار خاندانوں میں راشن تقسیم کئے۔ بلا لحاظ مذہب و ملت یہ سماجی خدمت انجام دی ہے

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php