ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

کرنول میں وقف بورڈ ٹریبونل کا قیام، عوام نے کیا خوشی کاا ظہار، جگن حکومت سے کیا اظہار تشکر

کرنول کےعوام نے کرنول میں وقف بورڈ ٹریبونل کے قیام پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ و ائی سی پی لیڈروں نے امید ظاہر کی کہ ٹریبونل کےقیام سے وقف املاک کی حفاظت موثرطریقہ سےہوگی ۔ انھوں نےوزیراعلیٰ ، وزیر اقلیتی بہبود اور کرنول ایم ایل اے حفیظ خان سےاظہار تشکر کیا ہے۔انھوں نے ریاستی وقف بورڈ کےصدرنشین کا تقرر بھی جلد کرنےکی اپیل کی ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 07, 2021 08:27 PM IST

کرنول کےعوام نے کرنول میں وقف بورڈ ٹریبونل کے قیام پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ و ائی سی پی لیڈروں نے امید ظاہر کی کہ ٹریبونل کےقیام سے وقف املاک کی حفاظت موثرطریقہ سےہوگی ۔ انھوں نےوزیراعلیٰ ، وزیر اقلیتی بہبود اور کرنول ایم ایل اے حفیظ خان سےاظہار تشکر کیا ہے۔انھوں نے ریاستی وقف بورڈ کےصدرنشین کا تقرر بھی جلد کرنےکی اپیل کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php