ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

آندھرا پردیش حکومت نے ریاست کے تین صدرمقام کے بل کو واپس لینے کا کیا اعلان، کابینہ کے ایمرجنسی اجلاس میں فیصلہ

آندھرا پردیش حکومت نے ریاست کے تین صدرمقام کے بل کو واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ ایڈو کیٹ جنرل، نے ریاستی ہائی کورٹ کو بتایاکہ۔ حکومت تین صدور مقام، کےبل کو واپس لینے کیلئے تیارہے۔ انھوں نے کہاریاستی کابینہ کی ایمرجنسی میٹنگ کے بعد وزیراعلیٰ اس کا با قاعدہ اعلان کریں گے۔ واضح رہےکہ جگن حکومت نے ریاست کےتین صدر مقام ،امراوتی کو لیجسلیٹیو، وشاکھاپٹنم کو ایگزیکیٹو اور کرنول کو جو ڈیشنل کیپٹل بنانے کا منصوبہ بنایا تھا۔امراوتی کےعوام ، حکومت کےفیصلے کے خلاف ہیں۔ امراوتی پَری رکشانہ سمیتی ، اور جے اےسی ،ایک ریاست ایک صدر مقام کی مانگ کرتےہوئے۔ گزشتہ سات سو سے زائد دنوسں سے احتجاج کر رہےہیں۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 22, 2021 02:58 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین