ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

پورے ملک میں 'بھارت بند' کا کتنا رہا اثر؟ دیکھیں ویڈیو

نئی دہلی: مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مختلف ٹریڈ یونین سمیت مختلف سیاسی وسماجی تنظیموں نے آج پورے ملک میں احتجاج کیا۔ آج 'بھارت بند' کا کتنا اثر ہوا؟ اس کو آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔ مغربی بنگال، ممبئی، حیدرآباد، چنئی، بھوپال اور دہلی وغیرہ میں بند کا اثر دکھائی دیا۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 08, 2020 10:32 PM IST

نئی دہلی: مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مختلف ٹریڈ یونین سمیت مختلف سیاسی وسماجی تنظیموں نے آج پورے ملک میں احتجاج کیا۔ آج 'بھارت بند' کا کتنا اثر ہوا؟ اس کو آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔ مغربی بنگال، ممبئی، حیدرآباد، چنئی، بھوپال اور دہلی وغیرہ میں بند کا اثر دکھائی دیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین