ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

گاڑیوں کی منتقلی کاعمل اب ہوگا آسان، نیا رجسٹریشن مارک ہوگا جاری

گاڑیوں کی بغیر کسی رکاوٹ کی منتقلی کو آسان بنانے کے لیے وزارت نے نئی گاڑیوں کے لیے ایک نیا رجسٹریشن مارک یعنی بھارت سیریز ، بی ایچ سیریز متعارف کرایا گیاہے۔ وزارت روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز نے یہ جانکاری ہے۔اس کے مطابق جب گاڑی کا مالک ایک ریاست سے دوسری ریاست میں منتقل ہو جائےگا تو اس رجسٹریشن مارک والی گاڑی کو نئے رجسٹریشن مارک کی تفویض کی ضرورت نہیں ہوگی۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Aug 28, 2021 07:02 PM IST

گاڑیوں کی بغیر کسی رکاوٹ کی منتقلی کو آسان بنانے کے لیے وزارت نے نئی گاڑیوں کے لیے ایک نیا رجسٹریشن مارک یعنی بھارت سیریز ، بی ایچ سیریز متعارف کرایا گیاہے۔ وزارت روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز نے یہ جانکاری ہے۔اس کے مطابق جب گاڑی کا مالک ایک ریاست سے دوسری ریاست میں منتقل ہو جائےگا تو اس رجسٹریشن مارک والی گاڑی کو نئے رجسٹریشن مارک کی تفویض کی ضرورت نہیں ہوگی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین