ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

مدارس کی جدید کاری پر بنگلور میں اہم میٹنگ، مدرسہ ماڈرنائزیشن اسکیم اب کرناٹک میں بھی نافذ ہوگی

مرکزی حکومت کی مدرسہ ماڈرنائزیشن اسکیم اب کرناٹک میں بھی نافذ ہوگی۔ جی ہاں اس سلسلے میں بنگلورو میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ گلستان شادی محل میں محکمہ اقلیتی بہبود کے تحت ہوئی اس میٹنگ میں کرناٹک کے نمائندہ علماء کرام نے شرکت کی۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 06, 2020 08:24 PM IST

مرکزی حکومت کی مدرسہ ماڈرنائزیشن اسکیم اب کرناٹک میں بھی نافذ ہوگی۔ جی ہاں اس سلسلے میں بنگلورو میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ گلستان شادی محل میں محکمہ اقلیتی بہبود کے تحت ہوئی اس میٹنگ میں کرناٹک کے نمائندہ علماء کرام نے شرکت کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading