حیدرآباد میں جی ایچ ایم سی انتخابات کے مدنظر سیاسی سرگرمیاں عروج پر، امت شاہ نے کیا روڈ شو: ویڈیو
حیدرآباد میں جی ایچ ایم سی انتخابات کے مدنظر سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہے ۔ وزیرداخلہ امت شاہ نےروڈ شوکیا ۔ روڈشوسےپہلےوزیرداخلہ بھاگیہ لکشمی مندرکے درشن کیے ۔آج جی ایچ ایم سی انتخابات کی تشہیر کا آخری دن ہے ۔