ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

راہل گاندھی کے ڈنڈا ریمارک پر مختار عباس نقوی کا جوابی حملہ: دیکھیں ویڈیو

مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ بی جے پی ایک ایسی جماعت ہے جو مضبوطی کے ساتھ الیکشن لڑتی ہے۔ پھر عوام کا جو مینڈیٹ ہوتا ہے، اسے سرخم تسلیم کرلیتی ہے۔ انہوں نے راہل سی اے اے اور تین طلاق جیسے موضوعات کو قومی موضوع قرار دیا۔ ساتھ ہی کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی پر بھی تنقید کی۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Feb 09, 2020 04:11 PM IST

مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ بی جے پی ایک ایسی جماعت ہے جو مضبوطی کے ساتھ الیکشن لڑتی ہے۔ پھر عوام کا جو مینڈیٹ ہوتا ہے، اسے سرخم تسلیم کرلیتی ہے۔ انہوں نے راہل سی اے اے اور تین طلاق جیسے موضوعات کو قومی موضوع قرار دیا۔ ساتھ ہی کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی پر بھی تنقید کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین