ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

یوپی بورڈ کی دسویں اور بارہویں کے امتحانات شروع، 56 لاکھ 7 ہزار طلباء دے رہے ہیں امتحان

یوپی بورڈ کی دسویں اور بارہویں کے امتحانات ہو رہے ہیں۔ ریاست بھر میں سات ہزار آٹھ سو انسٹھ مراکز پر امتحان دئے جا رہے ہیں۔جن میں ایک لاکھ نوے ہزار سی سی ٹی وی کیمروں سےنظر رکھی جا رہی ہے ۔56 لاکھ 7 ہزار طلباء امتحان دے رہے ہیں۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Feb 18, 2020 12:35 PM IST

یوپی بورڈ کی دسویں اور بارہویں کے امتحانات ہو رہے ہیں۔ ریاست بھر میں سات ہزار آٹھ سو انسٹھ مراکز پر امتحان دئے جا رہے ہیں۔جن میں ایک لاکھ نوے ہزار سی سی ٹی وی کیمروں سےنظر رکھی جا رہی ہے ۔56 لاکھ 7 ہزار طلباء امتحان دے رہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین