ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

کیرالہ میں لینڈ سلائڈ کابھیانک منظر: ادوکی میں زمین کھسکنے سے اب تک 42 کی موت: دیکھیں ویڈیو

کیرالہ کے ضلع ادوکی میں زمین کھسکنے کے معاملے میں مرنے والوں کی تعداد اب تک 42 ہوگئی۔ ضلع کلکٹر کے مطابق آج 16 لاشیں ملبے بر آمد ہوئی ہیں۔ بتادیں کی گزشتہ روز کیرالہ میں شدید بارش کے چلتے راجا مالا میں مٹی کا تودہ کھسکنے سے کافی لوگوں کی جان چلی گئی ہے جبکہ کئی کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ ۔وہیں وائناڈ میں مٹی کا تودہ کھسکنے سے دو مکان تباہ ہو گیے ہیں۔راحت اور بچاو کے لیے این ڈی آر ایف کی ٹیمیں تعینات کر دی گئی ہیں۔کیرل کے سی ایم نے راحت کے کام میں تیزی اختیار کرنا کا حکم دیا ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 09, 2020 07:45 PM IST

کیرالہ کے ضلع ادوکی میں زمین کھسکنے کے معاملے میں مرنے والوں کی تعداد اب تک 42 ہوگئی۔ ضلع کلکٹر کے مطابق آج 16 لاشیں ملبے بر آمد ہوئی ہیں۔ بتادیں کی گزشتہ روز کیرالہ میں شدید بارش کے چلتے راجا مالا میں مٹی کا تودہ کھسکنے سے کافی لوگوں کی جان چلی گئی ہے جبکہ کئی کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ ۔وہیں وائناڈ میں مٹی کا تودہ کھسکنے سے دو مکان تباہ ہو گیے ہیں۔راحت اور بچاو کے لیے این ڈی آر ایف کی ٹیمیں تعینات کر دی گئی ہیں۔کیرل کے سی ایم نے راحت کے کام میں تیزی اختیار کرنا کا حکم دیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading