خواجہ معین الدین چشتی درگاہ کے دیوان سید زین العابدین نے ملک کے عوام کیلئے جاری کیا پیغام
خواجہ معین الدین چشتی درگاہ کے دیوان سید زین العابدین نے ملک کے عوام کیلئے پیغام جاری کیا ۔ ایک پلیٹ فارم پر آکرسماج میں پھیلی برائیوں کوختم کرنے کی اپیل کی ۔ ملک بھر کی درگاہوں کے سجادہ نشینوں اور دیگر مذاہب کے رہنماؤں سے اپیل کی۔