ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

سابق ممبر پارلیمنٹ عتیق احمد کے بیٹے کے خلاف انعامی پوسٹر جاری

سابق ممبر پارلیمنٹ عتیق احمد کے بیٹے محمد عمر کے خلاف سی بی آئی نے غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے ۔ ساتھ ہی مفرور ملزم قرار دیتے ہوئے دو لاکھ روپے کے انعام کا بھی اعلان کیا گیا ہے ۔ ایف آئی آر درج کئے جانے کے بعد اب تک عمر کو گرفتار کرنے میں سی بی آئی ناکام رہی ہے ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Feb 22, 2020 11:18 PM IST

سابق ممبر پارلیمنٹ عتیق احمد کے بیٹے محمد عمر کے خلاف سی بی آئی نے غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے ۔ ساتھ ہی مفرور ملزم قرار دیتے ہوئے دو لاکھ روپے کے انعام کا بھی اعلان کیا گیا ہے ۔ ایف آئی آر درج کئے جانے کے بعد اب تک عمر کو گرفتار کرنے میں سی بی آئی ناکام رہی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین