ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

جامعہ میں پولیس کارروائی کے خلاف وائس چانسلر کا عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر (وی سی) پروفیسر نجمہ اختر نے پیر کو کہا کہ جامعہ نے طلبہ پر ہوئی وحشیانہ پولیس کاروائی کے خلاف معاملہ درج کروانے کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پروفیسر اختر نے یہاں ان کا گھیراؤ کرنےکے مقصد سے آنے والے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 15 دسمبر کا واقعہ وحشیانہ تھا۔ پولیس کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کا عمل کل سے شروع کر دیا جائے گا۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 13, 2020 05:09 PM IST

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر (وی سی) پروفیسر نجمہ اختر نے پیر کو کہا کہ جامعہ نے طلبہ پر ہوئی وحشیانہ پولیس کاروائی کے خلاف معاملہ درج کروانے کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پروفیسر اختر نے یہاں ان کا گھیراؤ کرنےکے مقصد سے آنے والے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 15 دسمبر کا واقعہ وحشیانہ تھا۔ پولیس کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کا عمل کل سے شروع کر دیا جائے گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین