ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

کانپور میں پاکستان زندہ باد کا وائی فائی نیٹ ورک

کانپور کے علاقے نظیرآباد پولیس اسٹیشن کے کباڑی مارکیٹ میں بیتی رات اس وقت ہلچل مچ گئی جب لوگوں کے موبائل پر وائی فائی نیٹورک میں پاکستان زندہ باد کے نام سے نیٹ ورک نظر آنے لگا۔ کچھ لوگوں کو لگا کہ ان کا موبائل ہیک کر لیا گیا ہے ۔ پولیس کو اطلاع دینے پر وائی فائی کانام بدل گیا ۔ پولیس نے اسے کسی کی شرارت بتا کر جانچ سائبر پولیس کو دے دی ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Sep 04, 2020 01:40 PM IST

کانپور کے علاقے نظیرآباد پولیس اسٹیشن کے کباڑی مارکیٹ میں بیتی رات اس وقت ہلچل مچ گئی جب لوگوں کے موبائل پر وائی فائی نیٹورک میں پاکستان زندہ باد کے نام سے نیٹ ورک نظر آنے لگا۔ کچھ لوگوں کو لگا کہ ان کا موبائل ہیک کر لیا گیا ہے ۔ پولیس کو اطلاع دینے پر وائی فائی کانام بدل گیا ۔ پولیس نے اسے کسی کی شرارت بتا کر جانچ سائبر پولیس کو دے دی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading