ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

آندھرا پردیش: پرکاشم بیریج میں بھاری مقدار میں بارش کا پانی داخل، اضافی پانی کو سمندر میں چھوڑنے کا کام جاری

آندھرا پردیش: بیریج کے عہدیداروں نے بتایا کہ کل ایک ہی دن میں بیریج میں چھ لاکھ پچاس ہزار کیوزک پانی داخل ہوگیا ہے ۔ فی الوقت بیاریج میں ستاون اعشاریہ صفر پانچ فٹ پانی موجود ہے ۔ اضافی پانی کے اخراج کیلئے بیاریج کے ستر گیٹ کھول دئے گئے ہیں ۔ عہدیداروں نے بیاریج کے قریب رہنے والوں کیلئے دوسری وارننگ جاری کی ہے ۔ بیاریج کے قریب میں واقع علاقہ کرشنا لنکا ۔ بھوپیش گپتا نگر کالونی ۔ راما لنگیشور نگر کے علاوہ دیگر کالونیوں میں پانی داخل ہوگیا ہے ۔ ان علاقوں میں راحت کاری کے کام جاری ہیں ۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 15, 2020 10:43 PM IST

آندھرا پردیش: بیریج کے عہدیداروں نے بتایا کہ کل ایک ہی دن میں بیریج میں چھ لاکھ پچاس ہزار کیوزک پانی داخل ہوگیا ہے ۔ فی الوقت بیاریج میں ستاون اعشاریہ صفر پانچ فٹ پانی موجود ہے ۔ اضافی پانی کے اخراج کیلئے بیاریج کے ستر گیٹ کھول دئے گئے ہیں ۔ عہدیداروں نے بیاریج کے قریب رہنے والوں کیلئے دوسری وارننگ جاری کی ہے ۔ بیاریج کے قریب میں واقع علاقہ کرشنا لنکا ۔ بھوپیش گپتا نگر کالونی ۔ راما لنگیشور نگر کے علاوہ دیگر کالونیوں میں پانی داخل ہوگیا ہے ۔ ان علاقوں میں راحت کاری کے کام جاری ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading