ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

کانپور کے محمد علی پارک میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج: دیکھیں ویڈیو

شاہین باغ کی طرز پر اترپردیش کے کانپور میں بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا احتجاج جاری ہے۔ احتجاج میں شامل خواتین اس قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ وہ شہریت ترمیمی قانون کی پرزور انداز میں مخالفت کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ قانون آئین اور ملک کے جمہوری تانے بانے کے خلاف ہے، اس لئے اسے فوری طور پر واپس لیا جائے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 13, 2020 06:48 PM IST

شاہین باغ کی طرز پر اترپردیش کے کانپور میں بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا احتجاج جاری ہے۔ احتجاج میں شامل خواتین اس قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ وہ شہریت ترمیمی قانون کی پرزور انداز میں مخالفت کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ قانون آئین اور ملک کے جمہوری تانے بانے کے خلاف ہے، اس لئے اسے فوری طور پر واپس لیا جائے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین