ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

World Environment Day: عالمی یوم ماحولیات کا آغاز 1972 میں ہوا تھا

مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر رامپور میں شجرکاری کی اور لوگوں کو مبارک باد پیش کی۔۔انہوں نے کہا کہ ماحولیات کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔۔۔ماحولیات ہی ہم سب کو ہر طرح کی پریشانی سے بچا سکتا ہے۔۔اس لئے ہم ماحولیات کا خیال رکھے اور اپنے آس پاس درخت لگائے۔۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jun 05, 2021 07:21 PM IST

مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر رامپور میں شجرکاری کی اور لوگوں کو مبارک باد پیش کی۔۔انہوں نے کہا کہ ماحولیات کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔۔۔ماحولیات ہی ہم سب کو ہر طرح کی پریشانی سے بچا سکتا ہے۔۔اس لئے ہم ماحولیات کا خیال رکھے اور اپنے آس پاس درخت لگائے۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین