ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

امراورتی اراضی بدعنوانی معاملہ، پارلیمنٹ میں ٹی ڈی پی کے گھپلے کا مدعا اٹھایا جائےگا

وائی سی پی ارکان پارلمان تلگودیشم دور حکومت میں دارالحکومت کے نام پر حاصل کردہ اراضی کے سلسلے میں ہوئی بدعنوانی کا معاملہ آج پارلیمنٹ میں اٹھانے والے ہیں۔ اس سلسلہ میں وزیر اعلی جگن موہن ریڈی نے اپنے پارٹی کے ارکان پارلیمان کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ میٹنگ کی ۔ واضح رہے کہ ماضی میں اراضی بدعنوانی معاملے کی سی بی آئی جانچ کو لے کر اسمبلی میں بھی قرار داد منظور کی جاچکی ہے ۔ اور مرکز سے بھی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کیا گیا تھا ۔ مرکز کی جانب سے اس پردھیان نہ دیئے جانے پر وزیر اعلی جگن موہن ریڈی نے اس معاملے کو دوبارہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا پارٹی ایم پیز کو مشورہ دیا ہے ۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 15, 2020 01:53 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading