نیٹورک ایٹین کے اردو چینل نے لہرایا پرچم، News18 Urdu اردو کا لوہا ENBA نے کیا تسلیم
نیوز ایٹین اردو اپنی غیر جانب داری ۔سچائی پر ثابت قدمی ۔زبان وادب اورتہذیب و ثقافت کےعلمبردار کے طور پر جانا اورپہچانا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نیوز ایٹین اردو عوام و خاص کے دلوں میں اپنا الگ مقام رکھتا ہے۔ اس اعزاز کو مزید پختہ کیا ای این بی اے نے۔ ای این بی اے نے ENBA نیوز ایٹین اردو کوسب سے بھروسے مند اور نمبر ون اردو چینل کا خطاب دیا ۔