BJP Leader Nupur Sharma News:مشتعل خلیجی ممالک سعودی عرب اور UAE کو کیسے منائے گا ہندوستان؟کیا ہے ماہرین کی رائے
BJP Leader Nupur Sharma News: سعودی عرب، اسرائیل اور امریکا کا اتحاد چین اور پاکستان کی آنکھوں کو چبھتا رہا ہے۔ ایسے میں ہندوستان کو اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے بہت زور لگا کر آگے بڑھنا پڑے گا۔ یہ خلیجی ممالک کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات کے لیے بہتر ہوگا۔