کپواڑہ کی مارکیٹ میں آتش زدگی، نصف درجن دکانیں جل کر خاکستر
جموں کشمیر کے کپواڑہ میں آتشزدگی کی واردات سامنے آئی ہے اور یہ واقعہ گزشتہ شب پیش آیا ہے، جس میں آدھی درجن دکانیں جل کو خاکستر ہوگئی ہیں اور کروڑوں روپے کا مالی نقصان ہوا ہے۔ فائرسروس، سکیورٹی فورسز اور مقامی لوگ بھی اس آگ کو بجھانے میں مصروف ہیں۔