حیدرآباد : سیکنڈ ورلڈٹین پارلیمنٹ میں نمائندگی کیلئے ایم ایس کریٹیو اسکول کے چھ طلبہ منتخب
Telangana News: ڈاکٹر محمد معظم حسین نے بتایا کہ ورلڈٹین پارلیمنٹ میں ایم ایس کریٹیو اسکول کے چھ طلبہ محمد عبدالمقیت، افیفہ مہک، فقیہ تسنیم، یاسمین شیخ، نور بانو، دانیہ ناظرین کو سخت مقابلے کے بعد منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔