ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری، یہاں جانیں اپنے شہر کی قیمت

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری ہے۔ مسلسل چوتھے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ پٹرول پر 25 پیسے اور ڈیزل پر 30 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس پر عوام نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 03, 2021 05:12 PM IST

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری ہے۔ مسلسل چوتھے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ پٹرول پر 25 پیسے اور ڈیزل پر 30 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس پر عوام نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین