Maharashtra News: مہاراشٹر میں OBC میونسپل الیکشن میں ریزرویشن کا راستہ ہموار
مہاراشٹر میں بلدیاتی انتخابات میں اوبی سی میونسپل الیکشن کا راستہ صاف ہوگیا ہے۔ سپریم کورٹ نے آج بانٹھیا کمیشن کی رپورٹ کو قبول کرلیا اور ریاست میں بلدیاتی انتخابات دو ہفتے میں کرانے کا حکم دے دیا۔