ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

تبلیغی جماعت کیس : سرکاری حلف نامہ سے سپریم کورٹ ناراض ، کہی یہ بڑی بات

سپریم کورٹ نے تبلیغی جماعت کے اراکین کے خلاف مبینہ پروپگنڈہ میں ملوث میڈیا آرگنائزیشنوں کے خلاف کارروائی سے متعلق عرضیوں پر حکومت کے حلف نامہ پر منگل کو عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔ چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کی صدارت والی بنچ نے سالیسٹر جنرل تشار مہتہ سے حکومت کے جوابی حلف نامہ پر ناراضگی ظاہر کی ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 18, 2020 08:37 AM IST

سپریم کورٹ نے تبلیغی جماعت کے اراکین کے خلاف مبینہ پروپگنڈہ میں ملوث میڈیا آرگنائزیشنوں کے خلاف کارروائی سے متعلق عرضیوں پر حکومت کے حلف نامہ پر منگل کو عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔ چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کی صدارت والی بنچ نے سالیسٹر جنرل تشار مہتہ سے حکومت کے جوابی حلف نامہ پر ناراضگی ظاہر کی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading