ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

بڑی خبر: جے ای ای اور نیٹ امتحانات ملتوی کرنے کی عرضی خارج: دیکھیں ویڈیو

سپریم کورٹ نے جے ای ای اورنیٹ امتحانات مقررہ وقت پر ہونے کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔ سپریم کورٹ نے جے ای ای اور نیٹ امتحانات ملتوی کرنے کی عرضی خارج کرتے ہوئے کہا کہ سال برباد نہیں کرسکتے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 17, 2020 02:57 PM IST

سپریم کورٹ نے جے ای ای اورنیٹ امتحانات مقررہ وقت پر ہونے کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔ سپریم کورٹ نے جے ای ای اور نیٹ امتحانات ملتوی کرنے کی عرضی خارج کرتے ہوئے کہا کہ سال برباد نہیں کرسکتے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading