Mumbai News: انل دیشمکھ اور نواب ملک کو نہیں ملی راحت، یہاں جانیں پورا معاملہ
مہاراشٹر حکومت کے دو وزیر انل دیشمکھ اور نواب ملک کو سپریم کورٹ سے بھی راحت نہیں ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے دونوں لیڈران کو عبوری ضمانت دینے سے انکار کردیا ہے۔