ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

مدھیہ پردیش : بلدیاتی انتخابات میں OBC Reservation پر سپریم کورٹ میں آج اہم فیصلہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مدھیہ پردیش میں پنچایتی اور شہری اداروں کے انتخابات او بی سی ریزرویشن کے بغیر کرانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے منگل کو جیا ٹھاکر اور سید جعفر کی درخواستوں پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے ریاستی الیکشن کمیشن کو دو ہفتے کے اندر نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت دی۔ سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا کہ او بی سی ریزرویشن مقررہ شرائط کو پورا کیے بغیر حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ ابھی صرف ایس سی/ ایس ٹی ریزرویشن کے ساتھ ہی بلدیاتی اور پنچایتی انتخابات کرائے جائیں گے۔

News18 Urdu
وسطی ہندوستان| News18 Urdu | May 10, 2022 11:51 AM IST

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مدھیہ پردیش میں پنچایتی اور شہری اداروں کے انتخابات او بی سی ریزرویشن کے بغیر کرانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے منگل کو جیا ٹھاکر اور سید جعفر کی درخواستوں پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے ریاستی الیکشن کمیشن کو دو ہفتے کے اندر نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت دی۔ سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا کہ او بی سی ریزرویشن مقررہ شرائط کو پورا کیے بغیر حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ ابھی صرف ایس سی/ ایس ٹی ریزرویشن کے ساتھ ہی بلدیاتی اور پنچایتی انتخابات کرائے جائیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین