ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

Lakhimpur Kheri: آشیش مشرا کی ضمانت کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

نئی دہلی : لکھیم پور کھیری تشد معاملہ کے اہم ملزم داخلی امور کے وزیر مملکت اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کی ضمانت کو چیلنج کرنے والی عرضی پر پیر کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی ۔ عرضی گزار کے وکیل دشینت دوے نے چیف جسٹس این وی رمن ، جسٹس ہما کوہلی اور جسٹس سوریہ کانت کی بینچ سے کہا کہ الہ آباد ہائی کورٹ نے ضمانت دینے میں کئی حقائق پر دھیان نہیں دیا ۔ یہ قتل کا سنگین معاملہ ہے ۔ اہم ملزم کی ضمانت رد ہونی چاہئے ۔ اس پر سپریم کورٹ نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ ہمیں کیا کرنا ہے ۔ غور طلب ہے کہ الہ آباد ہائی کورٹ نے آشیش مشرا کو ضمانت دی تھی اور 15 فروری کو وہ جیل سے باہر آیا تھا ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Apr 04, 2022 02:54 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین